کرونا وائرس سے ایک دن میں بڑی تعداد میں اموات 11شہروں میں مہلک وباء تیزی سے پھیلنا شروع ،صورتحال تشویشناک
اسلام آباد( آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید25 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار968ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار436نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی… Continue 23reading کرونا وائرس سے ایک دن میں بڑی تعداد میں اموات 11شہروں میں مہلک وباء تیزی سے پھیلنا شروع ،صورتحال تشویشناک