پیپلز پارٹی میں استعفوں کا سلسلہ شروع پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا انوکھا استعفیٰ
لاہور( این این آئی/آئن لائن ) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کے لئے پنجابی زبان میں متن تحریر کیا ۔حسن مرتضیٰ جو ایوان میں بھی پنجابی زبان میں تقریر کرنے میں شہرت رکھتے ہیں انہوں نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں استعفوں کا سلسلہ شروع پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا انوکھا استعفیٰ


































