مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے تمام اراکین پارلیمنٹ نے استعفےجمع کروا دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )پاکستا ن ڈیمو کریٹ موومنٹ تیزی کیساتھ فائنل رائونڈ کی طرف بڑھنے لگی ۔ تمام پارٹیز اراکین اسمبلی کو 31دسمبر تک استعفے جمع کرانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ( ن )کے بعد جے یو آئے (ف ) رہنمائوں نے اپنے استعفے جمع… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے تمام اراکین پارلیمنٹ نے استعفےجمع کروا دیے





































