ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بختاور بھٹو نے منگنی کی انگوٹھی کے پیچھے چھپی کہانی کا راز بتادیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

بختاور بھٹو نے منگنی کی انگوٹھی کے پیچھے چھپی کہانی کا راز بتادیا

کراچی (این این آئی)سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے منگیتر محمود چوہدری کی انگوٹھی کے پیچھے کی کہانی بتادی۔حال ہی میں محمود چوہدری سے منگنی کرنے والی بختاور بھٹو زرداری سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تقریب کے… Continue 23reading بختاور بھٹو نے منگنی کی انگوٹھی کے پیچھے چھپی کہانی کا راز بتادیا

سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پیسکو کو افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے پیسکو کو افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے کہاکہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا

ہم جدوجہد کیلئے کسی امپائرکی انگلی کا اشارہ نہیں دیکھ رہے،خواجہ آصف کا دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

ہم جدوجہد کیلئے کسی امپائرکی انگلی کا اشارہ نہیں دیکھ رہے،خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 13 دسمبرکا جلسہ جمہوریت اور ووٹ کی عزت کا معاملہ ہے، ہم جدوجہد کیلئے کسی امپائرکی انگلی کا اشارہ نہیں دیکھ رہے۔لاہور کے علاقے غازی آباد میں مسلم لیگ ن ورکرزکنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف کا… Continue 23reading ہم جدوجہد کیلئے کسی امپائرکی انگلی کا اشارہ نہیں دیکھ رہے،خواجہ آصف کا دعویٰ

پی ڈی ایم کو وزیر اعظم کے استعفے سے اپنے استعفوں تک کا سفر مبارک ہو،ملتان میں جس کی موت ہوئی لاہور میں اس بیانیہ کا جنازہ نکلے گا،اپوزیشن کو اہم پیغام

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کو وزیر اعظم کے استعفے سے اپنے استعفوں تک کا سفر مبارک ہو،ملتان میں جس کی موت ہوئی لاہور میں اس بیانیہ کا جنازہ نکلے گا،اپوزیشن کو اہم پیغام

لاہور( این این ائی) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مدینالاولیا میں پی ڈی ایم کو منہ کی کھانا پڑی اب داتا کی نگری میں رسوائی انکا مقدر بنے گی، پی ڈی ایم کے ملک میں سیاسی گندگی پھیلا رہی ہے،(ن) لیگ کے سارے سیاسی یتم… Continue 23reading پی ڈی ایم کو وزیر اعظم کے استعفے سے اپنے استعفوں تک کا سفر مبارک ہو،ملتان میں جس کی موت ہوئی لاہور میں اس بیانیہ کا جنازہ نکلے گا،اپوزیشن کو اہم پیغام

لیگی کارکن مریم نواز سے ہاتھ کر گئے، مریم نواز پر نچھاور کئے جانے والے نوٹ جعلی نکلے

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

لیگی کارکن مریم نواز سے ہاتھ کر گئے، مریم نواز پر نچھاور کئے جانے والے نوٹ جعلی نکلے

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے جلوس کے شرکاء پر منچلے نوجوانوں کی جانب سے جعلی نوٹ نچھاور کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جب مریم نواز کا قافلہ بادامی باغ پہنچا تو وہاں پر موجود کچھ منچلے نوجوانوںنے نئے نوٹوں کی گڈی ہوا میں اچھال دی ۔… Continue 23reading لیگی کارکن مریم نواز سے ہاتھ کر گئے، مریم نواز پر نچھاور کئے جانے والے نوٹ جعلی نکلے

شاہدرہ ٹائون میں خطاب کے دوران مریم نواز پر کسی نے چھڑی پھینک دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

شاہدرہ ٹائون میں خطاب کے دوران مریم نواز پر کسی نے چھڑی پھینک دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )شاہدرہ ٹائون میں ناخوشگوار واقعہ ، مریم نواز کےخطاب کے دوران کسی نے چھڑی پھینک دی جو ان کے سر پر جا لگی ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے شاہدرہ ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کر رہی تھیں کہ اچانک ناخوشگوار… Continue 23reading شاہدرہ ٹائون میں خطاب کے دوران مریم نواز پر کسی نے چھڑی پھینک دی

ملکی معروف عالم دین انتقال کر گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

ملکی معروف عالم دین انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی) جامعہ احسن العلوم کراچی کے مہتمم معروف علمی شخصیت شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مفتی زر ولی خان انتقال کرگئے، مرحوم کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے،1978میں احسن العلوم کی دینی درسگاہ قائم کی، پوری زندگی درس وتدریس سے وابستہ رہے،کئی کتب کے مصنف،ہزاروں علما کے استاذ، درس تفسیر وحدیث میں… Continue 23reading ملکی معروف عالم دین انتقال کر گئے

تاجروں نے بھی پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

تاجروں نے بھی پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) انجمن تاجران نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن تاجران نعیم میر نے تاجروں کو پی ڈی ایم کے جلسے میں بھر شرکت کی تیاریوں کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا… Continue 23reading تاجروں نے بھی پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور جلسے کو کامیاب کرانے کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

لاہور جلسے کو کامیاب کرانے کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13دسمبر کو لاہور جلسے کی کامیابی کیلئے قبضہ گروپ اور بکیز نے فنڈنگ کا آغا زکر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے قضہ گروپ اور بکیز سرگرم ہو گئے ہیں انہوں نے فنڈنگ… Continue 23reading لاہور جلسے کو کامیاب کرانے کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ