جو پی ٹی آئی میں ہیں وہ پشتون نہیں بے غیرت ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے کارکنوں پر برس پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کا جو حال ملتان میں ہوا اس سے زیادہ بدتر ان کیساتھ لاہور جلسے میں کریں گے ۔ لکی مروت جلسہ سے خطاب کرتے ان کا کہنا تھا کہ اب ہم لاہور جلسہ کیلئے جائیں گے اور کوئی… Continue 23reading جو پی ٹی آئی میں ہیں وہ پشتون نہیں بے غیرت ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے کارکنوں پر برس پڑے




































