لاہور (آن لائن) لاہور ٹریفک پولیس کے ایک سینئر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ٹرک ڈرائیور کو رواں سال 2020ء کا سب سے بڑا چالان ٹکٹ جاری کردیا ہے جس کی مالیت 4250 روپے بطور جرمانہ بتائی گئی ہے ٹرک ڈرائیور پر الزام عائد ہے کہ اس نے اپنے ٹرک پر اضافی سامان لوڈ کر رکھا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں