جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز نے گوجرانوالہ پہنچنے سے قبل ہی حکومت سے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا، رپورٹ وزیراعلی کو بھجوا دی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز نے گوجرانوالہ پہنچنے سے قبل ہی حکومت سے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا، رپورٹ وزیراعلی کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے حکومت پنجاب سے کیا گیا معاہد ہ گوجرانوانہ جلسہ گاہ پہنچنے سے قبل ہی توڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور ن لیگ کے مابین ایک معاہدہ ہوا تھا کہ وہ گوجرانوالہ جلسے سے قبل کہیں خطاب نہیں کریں گے… Continue 23reading مریم نواز نے گوجرانوالہ پہنچنے سے قبل ہی حکومت سے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا، رپورٹ وزیراعلی کو بھجوا دی گئی

مریم نواز کے قافلے میں اتنی گاڑیاں ہیں ؟ ان کا راستہ نہ روکا جائے ، پنجاب حکومت کا حکم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز کے قافلے میں اتنی گاڑیاں ہیں ؟ ان کا راستہ نہ روکا جائے ، پنجاب حکومت کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم لیڈروں کی 50پچاس گاڑیاں روکنے کا ہمارا کوئی اراد نہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز ، مولانا فضل الرحمان کے قافلے میں 50پچاس گاڑیاں جنہیں روکنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ صوبائی وزیر کا… Continue 23reading مریم نواز کے قافلے میں اتنی گاڑیاں ہیں ؟ ان کا راستہ نہ روکا جائے ، پنجاب حکومت کا حکم

گوجرانوالہ جلسہ گاہ بھر گئی، جناح اسٹیڈیم میں کتنے لوگ موجود ہیں؟اعداد و شمار کے حوالے سے حیران کن دعویٰ‎

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

گوجرانوالہ جلسہ گاہ بھر گئی، جناح اسٹیڈیم میں کتنے لوگ موجود ہیں؟اعداد و شمار کے حوالے سے حیران کن دعویٰ‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ جلسہ گاہ میں اپوزیشن جماعتوں کا پاور شو،ہزاروں کی تعداد میں کارکنان کی شرکت کا دعوی ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ قائدین جلسہ گاہ تک نہیں پہنچے ہیں لیکن جلسہ گاہ عوام کے ٹھاٹھے مارتے سمند ر سے بھر گئی ہے، جلسہ… Continue 23reading گوجرانوالہ جلسہ گاہ بھر گئی، جناح اسٹیڈیم میں کتنے لوگ موجود ہیں؟اعداد و شمار کے حوالے سے حیران کن دعویٰ‎

جیل میں بیٹھے شہباز شریف نے مریم نواز کیلئے کیا چیز بھیج دی ؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

جیل میں بیٹھے شہباز شریف نے مریم نواز کیلئے کیا چیز بھیج دی ؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اورپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اپنے سکیورٹی گارڈز اور گاڑیاں مریم نواز کے لئے بھجوا دیں۔یہ بات مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتائی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جیل میں بھی میری… Continue 23reading جیل میں بیٹھے شہباز شریف نے مریم نواز کیلئے کیا چیز بھیج دی ؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

کنٹینر لوگوں کو نہیں، گاڑیاں روکنے کیلئے لگائے، وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کی انوکھی منطق

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

کنٹینر لوگوں کو نہیں، گاڑیاں روکنے کیلئے لگائے، وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کی انوکھی منطق

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ جسے جلسے میں جانا ہوگا کنٹینر اسے نہیں روک سکیں گے، یہ صرف گاڑیاں روکنے کیلئے لگائے گئے۔میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں،… Continue 23reading کنٹینر لوگوں کو نہیں، گاڑیاں روکنے کیلئے لگائے، وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ کی انوکھی منطق

جلسہ گاہ کے اطراف کتنےکنٹینر لگادیے گئے ؟ کیسے روکا جارہا ہے ؟ ن لیگی کی وہ خاتون رہنما جو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ تک پہنچی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

جلسہ گاہ کے اطراف کتنےکنٹینر لگادیے گئے ؟ کیسے روکا جارہا ہے ؟ ن لیگی کی وہ خاتون رہنما جو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ تک پہنچی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما عظمی بخاری موٹر سائیکل پر جلسہ تک پہنچی ۔ جلسہ گاہ پہنچتے ہی انہوں نے بتایا کہ خواتین کارکنان کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روکا جارہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم کے اطرافمسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا… Continue 23reading جلسہ گاہ کے اطراف کتنےکنٹینر لگادیے گئے ؟ کیسے روکا جارہا ہے ؟ ن لیگی کی وہ خاتون رہنما جو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ تک پہنچی

میں صحافی نہیں ہوں ، مریم نواز کی گاڑی سے تصویر وائرل ہونے کے بعد ابصار عالم کا موقف بھی آگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

میں صحافی نہیں ہوں ، مریم نواز کی گاڑی سے تصویر وائرل ہونے کے بعد ابصار عالم کا موقف بھی آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )عدلیہ بحالی لانگ مارچ میں نواز شریف کے ساتھ جب لاہور سے روانہ ہوئے تو عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ آج مریم نواز کے ساتھ لوگوں کی محبت دیکھ کر وہ یاد تازہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے مریم نواز کے ساتھ ایک… Continue 23reading میں صحافی نہیں ہوں ، مریم نواز کی گاڑی سے تصویر وائرل ہونے کے بعد ابصار عالم کا موقف بھی آگیا

بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کے قافلے کہاں پر ہیں؟ کارکنوں کا کتنا بڑا ریلا ان کے ساتھ ہے؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کے قافلے کہاں پر ہیں؟ کارکنوں کا کتنا بڑا ریلا ان کے ساتھ ہے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ جلسے میں شریک ہونے کے لئے مولانافضل الرحمان کاقافلہ آزادی چوک پہنچ چکا ہے اور اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے، دوسری جانب مریم نواز کی ریلی شاہدرہ سے آگے نکل چکی ہے اور ان کے ساتھ بھی ایک… Continue 23reading بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کے قافلے کہاں پر ہیں؟ کارکنوں کا کتنا بڑا ریلا ان کے ساتھ ہے؟

ن لیگ کی ریلی میں نوٹوں کی بارش، کارکنان اور منچلے حیرت انگیز کام میں مصروف رہے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ کی ریلی میں نوٹوں کی بارش، کارکنان اور منچلے حیرت انگیز کام میں مصروف رہے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں لاہور سے گوجرانوالہ کے لئے روانہ ہونے والے قافلے میں رہنماؤں کی جانب سے نئے نوٹ بھی نچھاور کئے گئے۔ شاہدرہ کے مقام پر لیگی رہنماؤں کی جانب سے 100،100روپے والے نئے نوٹ کی گڈیاں نچھاور کی گئیں۔ قافلے میں شریک… Continue 23reading ن لیگ کی ریلی میں نوٹوں کی بارش، کارکنان اور منچلے حیرت انگیز کام میں مصروف رہے