جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

حکومت سندھ کے تحفظات مسترد، وفاق کا بنڈل جزیرے کے 8 ہزار ایکڑ پر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

حکومت سندھ کے تحفظات مسترد، وفاق کا بنڈل جزیرے کے 8 ہزار ایکڑ پر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بنڈل جزیرے کے 8 ہزار ایکڑ پر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت بحری امور کے مطابق بنڈل آئی لینڈ پرترقیاتی منصوبوں کیلئیمقامی اوربین الاقوامی فرمز کو دعوت دی گئی ہے۔وزارت کے مطابق پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مشاورتی فرمز کیلئے اشتہارات جاری کردئیے ہیں ،… Continue 23reading حکومت سندھ کے تحفظات مسترد، وفاق کا بنڈل جزیرے کے 8 ہزار ایکڑ پر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ایک ہفتے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

ایک ہفتے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف

لاہور( این این آئی )ادارہ شماریات کے مطابق 15 اکتوبر کو ختم ہونے والا ہفتہ بھی غریب عوام کے لیے بھاری رہا۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں اضافے کی بڑی وجہ کھانے پینے کی اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading ایک ہفتے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انکشاف

اب گاڑی کا سالانہ ٹوکن ٹیکس ادا کرنا بہت ہی آسان، نہ قطار اور نہ ہی کوئی پریشانی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

اب گاڑی کا سالانہ ٹوکن ٹیکس ادا کرنا بہت ہی آسان، نہ قطار اور نہ ہی کوئی پریشانی

کراچی(این این آئی)ایزی پیسہ کے صارفین ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے اب پنجاب، اسلام آباد یا سندھ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس باآسانی ادا کر سکتے ہیں۔ ایزی پیسہ ایپ ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی معروف ایپ ہے جس نے گاڑیوں کے ٹیکس کی ادائیگی کو آسان بنا دیا ہے۔ صارفین بالخصوص… Continue 23reading اب گاڑی کا سالانہ ٹوکن ٹیکس ادا کرنا بہت ہی آسان، نہ قطار اور نہ ہی کوئی پریشانی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک بڑی کمی، کل کتنے غیر ملکی ذخائر موجود ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک بڑی کمی، کل کتنے غیر ملکی ذخائر موجود ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 26 جون کے بعد پہلی مرتبہ 12 بلین ڈالر سے نیچے آگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے ذخائر 26 جون کے بعد پہلی بار 12 بلین ڈالر سے نیچے آگئے جس کی وجہ 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 507… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک بڑی کمی، کل کتنے غیر ملکی ذخائر موجود ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ،کورونا سے متاثرہ وزراء کی مجموعی تعداد میں اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ،کورونا سے متاثرہ وزراء کی مجموعی تعداد میں اضافہ

لاہور(این این آئی) سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد کورونا کا شکار وزراء کی مجموعی تعداد تین ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اوروزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کے بعد سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا وائرس کا شکار… Continue 23reading سینئر وزیر عبد العلیم خان بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ،کورونا سے متاثرہ وزراء کی مجموعی تعداد میں اضافہ

جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ جلسہ عام ، مانیٹرنگ رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ جلسہ عام ، مانیٹرنگ رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کے حکم پر گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسہ عام کو باقاعدہ مانیٹر کیا گیا، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے جلسے کو مانیٹر کرنے والی سرکاری ٹیموں کو حکم دے رکھا تھا کہ وہ جلسہ گاہ کے اندر اور باہر موجود… Continue 23reading جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ جلسہ عام ، مانیٹرنگ رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی خوف نہیں، انہیں جلسے کرنے دیں یہ دو چار جلسے کر کے تھک جائیں گے،وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی خوف نہیں، انہیں جلسے کرنے دیں یہ دو چار جلسے کر کے تھک جائیں گے،وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی خوف نہیں، انہیں جلسے کرنے دیں یہ دو چار جلسے کر کے تھک جائیں گے، آج جلسے کررہے ہیں ان لوگوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا ہے ،ہمیں مشکل حالات میں ملک ملا، ہمیں سسٹم کو سمجھنا چاہیے،لک… Continue 23reading اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی خوف نہیں، انہیں جلسے کرنے دیں یہ دو چار جلسے کر کے تھک جائیں گے،وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

پی ڈی ایم جلسہ ،شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام دھرم بھرم، گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں نے اپوزیشن اور حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

پی ڈی ایم جلسہ ،شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام دھرم بھرم، گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں نے اپوزیشن اور حکومت کو کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) ،جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پیپلز پارٹی کے قافلوں کی لاہور سے گوجرانوالہ روانگی کی وجہ سے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام دھرم بھرم رہا، گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہری اپوزیشن اور حکومت کو کوستے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی… Continue 23reading پی ڈی ایم جلسہ ،شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام دھرم بھرم، گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں نے اپوزیشن اور حکومت کو کھری کھری سنا دیں

عمران خان کو لانے والوں کو بھی نواز شریف یاد آتا ہے ،شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان کو لانے والوں کو بھی نواز شریف یاد آتا ہے ،شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ، پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ آج عمران خان کو لانے والوں کو بھی نواز شریف یاد آتا ہے ،عمران حکومت مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے ،جس حکومت کی بنیاد بے ایمانی پر… Continue 23reading عمران خان کو لانے والوں کو بھی نواز شریف یاد آتا ہے ،شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ