5807 پاکستانیوں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے طویل عرصے سے بلیک لسٹ میں شامل پاکستانی شہریوں کی پریشانیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ہدایت کی کہ فوری طور پر جائزہ کمیٹی فیصلے کے مطابق کیٹگری بی کے تحت 5807 بلیک لسٹ ہونے والے… Continue 23reading 5807 پاکستانیوں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم