قومی سلامتی ، گلگت بلتستان کے اہم معاملات پر آج بلایا جانیوالا پارلیمانی لیڈرز کااجلاس پھر ملتوی ،وجہ کیا بنی؟جانئے
اسلام آباد ( آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے انکار کے بعد قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کے اہم معاملات پر آج بلائے جانے والا پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا ہے ۔یہ اجلاس دوسری بار ملتوی ہوا ہے اور اس کی بڑی وجہ اپوزیشن کا انکار ہے… Continue 23reading قومی سلامتی ، گلگت بلتستان کے اہم معاملات پر آج بلایا جانیوالا پارلیمانی لیڈرز کااجلاس پھر ملتوی ،وجہ کیا بنی؟جانئے