چینی چور کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ن لیگ نے حکومتی دعوت ٹھکرا دی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کو ہارے ہوئے خوفزدہ کرپٹ ٹولے کی آخری چیخیں قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ ہارے ہوئے خوفزدہ کرائے کے ترجمانوں نے ہمیشہ کی طرح بدزبانی، بدتہذیبی، بداخلاقی کاعالمی ریکارڈ قائم کیا ،آٹا… Continue 23reading چینی چور کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ن لیگ نے حکومتی دعوت ٹھکرا دی


































