کراچی ایئرپورٹ پر مشکوک ڈیوائس نے کھلبلی مچادی
کراچی(این این آئی) جناح انٹرنیشنل ڈومیسٹیک کارگو گیٹ پر پارک موٹرسائیکل پر ٹنگے مشکوک ڈیوائس کی موجودگی نے کھلبلی مچادی۔کراچی ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کے مطابق سول ایوی ایشن ویجیلنس اور گارگو ٹرمینل اسٹاف معمول کی انسپکشن پر تھا، اس دوران انھیں ڈومیسٹیک کارگو گیٹ پر پارک کی گئی موٹر سائیکل پر… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ پر مشکوک ڈیوائس نے کھلبلی مچادی



































