اسلام آباد کے اہم ہسپتال میں کروڑوں روپے مالیت کی ادویات جعلی رسیدوں پر جاری ہونے کاتہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (پمز) میں 89 کروڑ 94 لاکھ روپے مالیت کی ادویات جعلی رسیدوں پر جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ادویات کی خریداری میں بیضابطگیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔دستاویزات کے… Continue 23reading اسلام آباد کے اہم ہسپتال میں کروڑوں روپے مالیت کی ادویات جعلی رسیدوں پر جاری ہونے کاتہلکہ خیز انکشاف