بھارت کو ایک اور جھٹکا حکومت پاکستان کا گلابی نمک کے بارے میں بڑا فیصلہ

12  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے گلابی نمک کو بھی دیگر پاکستانی مصنوعات کے ساتھ رجسٹر کروانے کا فیصلہ کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان نے باسمتی چاول کو اپنی پراڈکٹ قرار دینے کے بھارتی دعویٰ کو چیلنج کردیا ہے اور ساتھ ہی پاکستان نے

گلابی نمک کو بھی جی آئی ٹیگ میں رجسٹر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن آف پاکستان نے گلابی نمک سمیت دیگر مصنوعات کی رجسٹریشن کیلئے ہوم ورک شروع کردیا ہے، اس گلابی نمک کو بھارت دنیا بھر میں اپنے نام سے فروخت کرکے یہ تاثر دے رہا تھا کہ یہ اس کی پراڈکٹ ہے۔پاکستان نے کبھی دنیا کے سامنے یہ انکشاف نہیں کیا کہ گلابی نمک دراصل پاکستان سے نکالا جاتا ہے، اگر پاکستان ایسا کردے تو نہ صرف بین الاقوامی منڈیوں میں بھارت کی سبکی ہوگی بلکہ پاکستان کو پذیرائی بھی ملے گی۔گلابی نمک پاکستان کی قسمت ہی نہیں بدل سکتا بلکہ پاکستان کا دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست میں شامل کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…