بلاول بھٹو کا انڈے فی کلو فروخت اور ٹماٹر فی درجن کا بیان سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روزکراچی جلسے میں خطاب کے دوران مہنگائی پر کڑی تنقید کر دی اور حکومت نعرے پر مہنگائی کو تبدیلی قرار دیدیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ تبدیلی ہی تو آج عوام کو انڈے دو سو روپے کلو ، آلو ایک سو روپے درجن جبکہ… Continue 23reading بلاول بھٹو کا انڈے فی کلو فروخت اور ٹماٹر فی درجن کا بیان سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گیا