پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

فوجی جوانوں کو قیادت کیخلاف بھڑکانے کا الزام معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کیخلاف مقدمہ درج

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹوئٹرپر فوج کے جوانوں کو اپنی اعلیٰ قیادت کیخلاف بھڑکانے کے الزام میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ احمد وقاص گورایہ کیخلاف زیر دفعہ131ت پ مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر سیل کر دی گئی ہے ،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق تھا نہ کورال اسلام آباد میں کورال کے رہائشی امتیاز خان نے رپورٹ درج کرائی کہ اس نے سوشل میڈیا پر

ایک ٹویٹ میں موجود احمد وقاص گورایہ کا آرٹیکل پڑھا جس میں لکھاری نے فوج کے جوانوں کو اپنے افسروں کے احکامات نہ ماننے اور ڈٹ جانے کا پرچار کیا ہے ،لکھاری نے اپنے ٹو یٹر کے ذریعے فوج میں بدگمانی پیدا کر کے اسکی تنظیم و اتحاد کو نقصان پہچانے کی سازش کی ہے ،لہذا اس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانون کے مطابق سزا دی جا ئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…