بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

اندرونی و بیرونی محاذوں پر درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے  ہروقت تیار ہیں، ائیر چیف کا دشمنوں کو واضح پیغام

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی محاذوں پر درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے پی اے ایف ہمہ وقت تیار ہے۔ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نیکراچی میں پی اے ایف ائیرمین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جبر کا شکار مظلوم کشمیری

بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔مجاہد انور خان نے کہا کہ اندرونی اور بیرونی محاذوں پر ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک فضائیہ دیگر مسلح افواج کے ساتھ ہر وقت تیار ہے۔پی اے ایف ائیرمین اکیڈیمی سے 1474 ایرو اپرنٹس نے ٹریننگ مکمل کی ، پاس آؤٹ کرنے والوں میں پاکستان کے علاوہ بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے ٹرینیز بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…