اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ن لیگ کا سینئررہنما سگی بہن کی جائیداد ہتھیانے پر گرفتار
سرگودھا(این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے رضون گل کو گرفتار کر لیا۔جس نے اپنے کزن سابق ڈپٹی مئیر اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر جعلی مختارنامہ اور ہبہ رجسٹری بنا کر 11کنال12مرلے اراضی اپنے نام ٹرانسفر کروالی تھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق شمع… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ن لیگ کا سینئررہنما سگی بہن کی جائیداد ہتھیانے پر گرفتار