فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد (ن)لیگ کو بھی الیکشن میں جانا ہوگا ، نئے سال میں عمران خان… Continue 23reading فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا




































