شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا، سعودی عرب کی پاکستان کو بڑی یقین دہانی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی سمیت مختلف اقتصادی و تجارتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے، تاریخی بردانہ تعلقات قائم ہیں۔ جمعہ کو وزیر خارجہ مخدوم… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، کشمیر کا مسئلہ اٹھا دیا، سعودی عرب کی پاکستان کو بڑی یقین دہانی