پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

میرا بدلہ عوام سے مت

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

لولاہور (آن لائن) مسلم لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے 13دسمبر کے جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم کے لئے نکالی گئی ریلی کے دوران مختلف تھانوں میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف درج ہونے والے مقدمات کے حوالے سے

اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ میرا بدلہ عوام سے مت لو ، کبھی کسی حکومت کو اتنی نیچ حرکتیں کرتے نہیں دیکھا ۔ انہوںنے کہاکہ لاہور ی اسی اخلاقی گراوٹ اور انہیں حرکتوں کے خاتمے کیلئے اور زوروشور سے باہر نکلیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…