ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اینٹی سموگ ٹیم پر بھٹی مالکان کا دھاوا،سموگ ٹیم کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

اینٹی سموگ ٹیم پر بھٹی مالکان کا دھاوا،سموگ ٹیم کو لینے کے دینے پڑ گئے

کاہنہ(این این آئی)اینٹی سموگ ٹیم پر بھٹی مالکان کا دھاوا ،سموگ ٹیم نے موقع سے بھاگ کر جان بچائی، محکمہ ماحولیات اور نشتر ٹان انتظامیہ نے سموگ کے حوالے سے مشترکہ آپریشن کاہنہ کے نواحی علاقہ آہلو روڈ پر موجود مٹی کے گملے تیار کرنے والی بھٹیوں کے خلاف کیا،آپریشن کے دوران سرکاری عملے نے… Continue 23reading اینٹی سموگ ٹیم پر بھٹی مالکان کا دھاوا،سموگ ٹیم کو لینے کے دینے پڑ گئے

کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا، گندم کی فی من امدادی قیمت میں اضافہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا، گندم کی فی من امدادی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی نے کسانوں کے معاشی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی فصل کی امدادی قیمت دو ہزار روپے فی من مقرر کر دی۔ سپیکر چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں اسمبلی نے زرعی کمیٹی کی سفارشات متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ اس موقع پر سپیکر نے… Continue 23reading کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا، گندم کی فی من امدادی قیمت میں اضافہ

تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہو چکا کہ عوام کا ہم پر اعتماد قائم ہے اور تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن کلین سویپ کرے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا… Continue 23reading تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

نریندر مودی سن لے، جونا گڑھ پاکستان کاحصہ تھا اور رہے گا، آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی کا اعلان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

نریندر مودی سن لے، جونا گڑھ پاکستان کاحصہ تھا اور رہے گا، آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی کا اعلان

جونا گڑھ (این این آئی) نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی نے کہا ہے کہ 70 کی دہائی تک جونا گڑھ کا مسئلہ زندہ رہا پھر اسے بھلا دیا گیا اسے از سر نو زندہ کرنے کی ضرورت ہے ،پاکستان کے وزیر اعظم ریاست جونا گڑھ کے سفیر بن کر اقوام متحدہ اور… Continue 23reading نریندر مودی سن لے، جونا گڑھ پاکستان کاحصہ تھا اور رہے گا، آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی کا اعلان

4 دہائیوں تک کراچی پر راج کرنے والے الطاف حسین کو مالی مشکلات، گھر کی صفائی کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

4 دہائیوں تک کراچی پر راج کرنے والے الطاف حسین کو مالی مشکلات، گھر کی صفائی کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پر چار دہائیوں تک راج کرنے والے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین مالی مشکلات کا شکار ہیں، اس بات کا انکشاف سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر سے ہوا، جس میں وہ گھر کی صفائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، یا د رہے کہ ان کے نائب مصطفی عزیز… Continue 23reading 4 دہائیوں تک کراچی پر راج کرنے والے الطاف حسین کو مالی مشکلات، گھر کی صفائی کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

نواز شریف کے برطانیہ میں مقیم رہنے کے چانسز ختم، برطانیہ میں کارروائی جاری، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کے برطانیہ میں مقیم رہنے کے چانسز ختم، برطانیہ میں کارروائی جاری، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن ) سینیئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا سو فیصد چانس ہے، برطانیہ کسی مجرم کو بیماری کی آڑ میں چھپا کر نہیں رکھے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا… Continue 23reading نواز شریف کے برطانیہ میں مقیم رہنے کے چانسز ختم، برطانیہ میں کارروائی جاری، تہلکہ خیز دعویٰ

ایاز صادق بھی ن لیگ سے علیحدگی کیلئے تیار ہیں ، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایاز صادق بھی ن لیگ سے علیحدگی کیلئے تیار ہیں ، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے متعدد سینئر ترین رہنما نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کیلئے تیار ، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما… Continue 23reading ایاز صادق بھی ن لیگ سے علیحدگی کیلئے تیار ہیں ، سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی سرکار کو اوقات یاد دلا دیں گے، پی ڈی ایم کا حکومت کو چیلنج

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی سرکار کو اوقات یاد دلا دیں گے، پی ڈی ایم کا حکومت کو چیلنج

پشاور(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عہدیداران نے واضح کیا ہے کہ پی ڈی ایم پشاور جلسہ کو روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی کی سرکار کو ان کی اوقات یاد دلا دینگے، تمام اپوزیشن جماعتیں پر امن ہیں اور رہیں گی، جلسہ کے دوران ایک گملا بھی نہیں ٹوٹے گا۔22 نومبر… Continue 23reading جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی تو لاٹھی گولی سرکار کو اوقات یاد دلا دیں گے، پی ڈی ایم کا حکومت کو چیلنج

ایک اورلیگی رہنما نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا، مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایک اورلیگی رہنما نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا، مستعفی ہونے کا اعلان

مستونگ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے اقلیتی رہنماء و 2018 کے الیکشن میں اقلیتی نشست کے ٹکٹ ہولڈر مکھی مہیش کمار نے پاکستان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے میں پی ایم ایل این کے مرکزی قیادت کی جانب سے چیف آف… Continue 23reading ایک اورلیگی رہنما نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا، مستعفی ہونے کا اعلان