وزیراعظم کے پاس اختیار ہی نہیں، فواد چوہدری کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ31 جنوری کو بڑے لوگوں کے خواب چکنا چور ہوئے ہیں میں پہلے ہی کہتا تھا سب اپنی اپنی تنخواہ پر کام کریں گے،اپوزیشن کو دیوار سے لگانا حکومت کا موقف نہیں ہونا چاہیے،حکومت کو ہمیشہ اپوزیشن کو راستہ دینا چاہیے،بلاول اور مریم اب… Continue 23reading وزیراعظم کے پاس اختیار ہی نہیں، فواد چوہدری کا حیران کن دعویٰ



































