ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

غریب آٹے کو ترس رہے ہیں، محکمہ خوراک کی گندم کی 30 ہزار بوریاں کھلے آسمان تلے پڑی پڑی سڑ گئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

غریب آٹے کو ترس رہے ہیں، محکمہ خوراک کی گندم کی 30 ہزار بوریاں کھلے آسمان تلے پڑی پڑی سڑ گئیں

خیرپور (مانیٹرنگ +این این آئی) محکمہ خوراک سندھ کی نااہلی، خیرپور میں گندم کھلے آسمان تلے پڑی پڑی سڑ گئی، گندم کی تیس ہزار بوریاں خراب ہو گئیں، محکمہ خوراک سندھ کی نااہلی کی وجہ سے دس کروڑ کا نقصان ہو گیا۔ یہاں عوام آٹے کو ترس رہی ہے اور دوسری طرف گندم ضائع کی… Continue 23reading غریب آٹے کو ترس رہے ہیں، محکمہ خوراک کی گندم کی 30 ہزار بوریاں کھلے آسمان تلے پڑی پڑی سڑ گئیں

امت مسلمہ کا فرانس کے معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔۔ زبردست اعلان کر دیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

امت مسلمہ کا فرانس کے معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔۔ زبردست اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امت مسلمہ گستاخانہ خاکے ہٹانے اور معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھے۔مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ اور وہاڑی کی سیاسی شخصیات خضر عباس اور راناصغیر نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت… Continue 23reading امت مسلمہ کا فرانس کے معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔۔ زبردست اعلان کر دیا گیا

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروےآبرو ریزی کیس کے ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کر دی ۔ملزم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کے رو برو پیش کیا گیا ۔ عدالت نے استفسار کیا ملزم… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

مسلمانوں کےبائیکاٹ سےفرانس کو 100ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے:تہلکہ خیز رپورٹ ‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

مسلمانوں کےبائیکاٹ سےفرانس کو 100ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے:تہلکہ خیز رپورٹ ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم ممالک کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے فرانس کی معیشت کو تقریباً 46 ارب ڈالرز تک کا براہ راست نقصان ہوسکتا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام مخالف بیان اور حضرت محمدﷺ کی شان میں ہونے والی گستاخی کو نہ روکنے کے بیان کے بعد کئی ممالک میں… Continue 23reading مسلمانوں کےبائیکاٹ سےفرانس کو 100ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے:تہلکہ خیز رپورٹ ‎

کرونا کی دوسری لہر، ملک میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان‎‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

کرونا کی دوسری لہر، ملک میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے کورونا سے بچاؤ کے لیے اہم فیصلے کرلیے جس کے مطابق رات 10 بجے تک تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز، اور شادی ہالز بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شادی ہالز کیلئے رات… Continue 23reading کرونا کی دوسری لہر، ملک میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان‎‎

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرکے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ انتظامی حکمنامہ کے تحت عوامی مقامات پر فیس… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ کونسا عہدہ ہے ؟پی ایم ایس افسران پھٹ پڑے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ کونسا عہدہ ہے ؟پی ایم ایس افسران پھٹ پڑے

لاہور (آن لائن)پی ایم ایس افسران نے چیف سیکرٹری کے عہدے کو پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خالصتاًصوبائی پوسٹ پر وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن و سروس کے آفیسر کی غیر آئینی تعیناتی وفاق اور آئین کو کمزور کرتی ہے۔ پی ایم ایس افسران کی ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading پاکستان کے انتظامی و وفاقی مسائل کی جڑ کونسا عہدہ ہے ؟پی ایم ایس افسران پھٹ پڑے

احتساب عدالت کا شہباز شریف کے حق میں اہم فیصلہ ، بڑی استدعا منظور

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

احتساب عدالت کا شہباز شریف کے حق میں اہم فیصلہ ، بڑی استدعا منظور

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹوں کا ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔منی لانڈرنگ کیس کے جیل ٹرائل کے حوالے سے بھی… Continue 23reading احتساب عدالت کا شہباز شریف کے حق میں اہم فیصلہ ، بڑی استدعا منظور

”خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں میری نانی کا ذکر کیا جس کے بعد سے ۔۔“ حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

”خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں میری نانی کا ذکر کیا جس کے بعد سے ۔۔“ حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کے حامد میر کی نانی کا ذکر پر سینئر صحافی نے پیغام جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکرپرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ’’مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے… Continue 23reading ”خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں میری نانی کا ذکر کیا جس کے بعد سے ۔۔“ حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ‎