پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

میں آج بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں مجھ پر بہت زیادہ تشددکیا گیا ہتھکڑیاں لگا کر۔۔۔۔ عدالت نے ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا ۔

ماڈل ٹائون پولیس نے سائونڈ سسٹم وینڈر ڈی جے بٹ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے ماڈل ٹائن کچہری کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر تے ہوئے 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔رہائی ملنے پر ڈی جے بٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پتیاں نچھاور کی گئیں۔ ڈی جے بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان پر تشدد کیا گیا، یہ ظلم اور زیادتی ہے، وہ اب بھی عمران خان کے ٹائیگر ہیں۔انہوں نے بتایاکہ جس اسلحہ کی برآمدگی کی بات کی جارہی ہے، اس کا لائسنس موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…