نواز شریف بچوں اور اپنی جان بچا کر لندن میں بیٹھ گئے،جب بات نہ بنی تو اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی، لیگی رہنما ہی قائد کے خلاف بول پڑے
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے کہا ہے کہ اس وقت سیاسی جماعتوں نے انتشار کی سیاست کا آغاز کررکھاہے،کچھ جماعتوں نے ملکی سلامتی کے اداروں سے متعلق شکوک و شہبات پیدا کرکے غلط مقاصد کا ذریعہ بنایاہے،گزشتہ کچھ عرصہ سے ملک کی سیاسی جماعتیں اپنے مقاصد حاصل… Continue 23reading نواز شریف بچوں اور اپنی جان بچا کر لندن میں بیٹھ گئے،جب بات نہ بنی تو اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی، لیگی رہنما ہی قائد کے خلاف بول پڑے