2014ء دھرنا، راحیل شریف کے نواز شریف کو حکومت بچانے کے لئے 3 آپشنز، سابق وزیراعظم نے پہلے 2 آپشنز کو قبول کرتے ہوئے تیسرے کو ماننے سے صاف انکار کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2014ء میں تحریک انصاف کے دھرنے کے حوالے سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے انکشافات اور اسٹیبلشمنٹ پر ان کی جانب سے الزامات پر سیاسی طور پر ہلچل مچ گئی ہے، اس حوالے سے معروف صحافی انصار عباسی نے اپنے تجزیے میں لکھا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی… Continue 23reading 2014ء دھرنا، راحیل شریف کے نواز شریف کو حکومت بچانے کے لئے 3 آپشنز، سابق وزیراعظم نے پہلے 2 آپشنز کو قبول کرتے ہوئے تیسرے کو ماننے سے صاف انکار کر دیا