بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے سپورٹرز نے بے شرمی اور گھٹیا پن کی انتہا کر دی سوشل میڈیا پر تاریخ کے شرمناک ترین ٹاپ ٹرینڈز بنا دیے‎

datetime 9  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا لاہور میں 13دسمبر کوجلسہ کی وجہ سیاسی ماحول میں خوب گرم گرمی ہو رہی ہے ،اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ کی جارہی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ حکومت لاہور جلسے سے خوفزدہ نظر آرہی ہے

اس لیے انہوں نے مینار پاکستان کے گرائونڈ میں پانی چھوڑا ۔ اسی سلسلہ میں تمام سیاسی پارٹیز کے کارکنان بھی سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو نظر آرہے ہیں لیکن اب کی بار تو ساری حدیں ہی پار کر دی گئیں ، سیاسی جماعتوں کے سپورٹرز کی جانب سے پاکستانی تاریخ کے شرمناک ترین ٹاپ ٹرینڈز بنا دیے گئے جو انتہائی افسوسناک ہیں ۔ان کے نام بھی انتہائی نامناسب  رکھے گئے ہیں جن کی پاکستانی سوشل میڈیا کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔تمام سیاسی جماعتوں کے سپورٹرز کی جانب سے نامناسب میم کا شیئر کرنا انتہائی افسوسناک ہے جو لمحہ فکریہ ہے ۔ جبکہ متعدد صارفین کی جانب سے یہ اپیل بھی کی جاتی رہی کہ ایسے ٹرینڈز نہ بنائو پاکستان کے امیج خراب ہو رہا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹاپ ٹرینڈ سے اس بات کا بخوبی انداز لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کام پہلی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز نے شروع کیا جس کے جواب میں باقی سیاسی جماعتوں کے سپورٹر ز کو بھی جوابی وارکرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…