وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اگلے ڈھائی سال حکومتی ترجیحی پالیسیوں پر عملدر آمد کرانے کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی






























