بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

آپ ایک نہیں 100 نیب بنائیں ، گھر تو جانا ہو گاعوام آپ کے خلاف منصوبہ بندی کر چکے  ؟حیران کن دعویٰ

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا  م آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100 نیب بنائیں ، گھر تو جانا ہو گا ، آپ چھْپ چھْپ کے اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں  ،کچھ ملک نہیں آپ نہیں چاہتے

ملک کی معیشت مضبوط ہو ،اپوزیشن کی کسی جماعت کا  فارن فنڈنگ کا کیس الیکشن کمیشن میں نہیں چل رہا ۔ وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دیتے  ہوئے  ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب  نے کہا  عمران صاحب آپ نے مضبوط معیشت کا جنازہ نکالا۔   عوام آٹا چینی چوروں کے خلاف منصوبہ  بندی کر چکی ہے۔عمران صاحب عوام ووٹ چوروں کے خلاف منصوبہ  بندی کر چکی ہے۔  عوام بجلی گیس دوائی چوری کے خلاف منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا   عمران صاحب پی ڈی ایم ملک میں انتشار پھیلا نہیں ختم کر رہی ہے۔ آج آئی ایم ایف میں تاخیر سے جانے کی غلطی تسلیم کر لی  ۔ انشاء اللہ آپ جلد آٹا چینی چوری کا جرم بھی تسلیم کریں گے ۔  آپ انشاء اللہ جلد بجلی گیس اور دوائی چوری کی اپنی غلطی کو تسلیم کریں گے ، معیشت اور روزگار کو تباہ کرنے کا جْرم تسلیم کریں گے ۔ عمران صاحب عوام آپ کے خلاف منصوبہ بندی کر چکے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…