’’2021ء میں نواز شریف کی وطن واپسی ‘‘ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاسپورٹ کا معاملہ نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ نہیں ، نواز شریف دوہزار اکیس میں واپس آجائیں گے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نواز شریف 2021 میں پاکستان واپس آجائیں گے ،نواز شریف سرجری کے بعد پاکستان واپس آجائیں گے۔انہوں… Continue 23reading ’’2021ء میں نواز شریف کی وطن واپسی ‘‘ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اعلان کر دیا