جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

تین حقیقی بہنوں نے تین حقیقی بھائیوں پر مشتمل اپنے شوہروں سے علیحدگی اختیار کر لی،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے ایک ہی گھر کے تین بھائیوں کے ساتھ شادی کرنے والی تین حقیقی بہنوں کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تینوں بھائیوں کے بچوں تینوں بہنوں کے

حوالے کردئیے ہیں، بتایا گیا ہے کہ عدالت نے تینوں بھائیوں اور تینوں بہنوں پر مشتمل جوڑوں کو باہمی صلح کے لئے موقع فراہم کیا لیکن تینوں بہنوں نے اپنے شوہروں سے صلح کرنے سے انکار کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں بہنوں نے اپنے شوہروں سے علیحدگی کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔ اپنی اپنی بیگمات کے ان اقدام پر تینوں بھائی عدالت پہنچ کر حیران رہ گئے۔ واضح رہے کہ عدالت نے تین میں سے دو بہنوں جو عدالت میں موجود تھیں کہ بچے ان کے حوالے کئے ہیں جبکہ عدالت نے تیسری بہن کے بچے عدالت میں موجود دو بہنوں کے حوالے کرنے سے انکار کرتے ہوئے تیسری بہن کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…