سعودی عرب کا پاکستان کواتحادی فورسزمیں شامل کرنے پراصرار
اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کی قرارداد کے باوجود سعودی عرب کا اصرار ہے کہ پاکستان یمن میں حوثی باغیوں اس کے 9 ملکی اتحاد میں شامل ہوسعودی وزارت مذہبی امورکے خصوصی مشیرعبدالعزیز بن عبداللہ العمار نے پھرکہا ہے کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ حوثی باغیوں کو کچلنے کیلیے پاکستان ریاض کے اتحاد کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان کواتحادی فورسزمیں شامل کرنے پراصرار







































