اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے چاروں صوبے فائدہ اٹھائیں گے۔ راہداری کا روٹ بدلنے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ گیم چینجر ہے۔ اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر کو تین مرکزی شاہراؤں سے منسلک کیا جائے گا۔ گوادر پورٹ کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچ عوام کو ہو گا۔ احسن اقبال کا کہنا تھا اج پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک تصور کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی حقیقی تبدیلی یہی ہے جو اگئی ہے۔
اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































