کوئٹہ (نیوزڈیسک)ایف سی نے پسنی کے علاقے میں کارروائی کرکے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پسنی کے علاقے میں کارروائی کی گئی جہاں سے 3 دہشت گردوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت 21 اپریل کو پسنی میں ایئر ٹریفک کنٹرول ریڈار پر حملے سمیت کئی وارداتوں میں ملوث ہیں جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
پسنی میں ایف سی کی کارروائی , 3 دہشت گرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































