تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کی کریم آباد آمد ، ایم کیو ایم کے کارکنان کا شدید احتجاج
کراچی (نیوز ڈیسک)این اے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان گزشتہ روز شدید تصادم ہوا اوراس کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے کریم آباد مینا بازار کا دورہ کیا۔ان کی آمد سے قبل ہی علاقے میں ایم کیو ایم کے کارکنان… Continue 23reading تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کی کریم آباد آمد ، ایم کیو ایم کے کارکنان کا شدید احتجاج