الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کوعام انتخابات کے ریکارڈ کی کاپی فراہم کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی انتخابات 2013کے ریکارڈ کی کاپی پیپلزپارٹی کوفراہم کردی ۔ریکارڈ کی بنا پرجوڈیشل کمیشن میں اعتراضات پیش کئے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں پیپلزپارٹی دھاندلی کے حوالے سے اعتراضات کرناچاہتی ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کوچند روزقبل ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کوعام انتخابات کے ریکارڈ کی کاپی فراہم کردی





































