منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں دھرنا،حکومت کے سخت فیصلے

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

اسلام (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں دھرنا،ریڈ زون میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق امن و امان اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کو ایف سی کی خدمات بھی حاصل ہوںگی وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کے پی کے اسمبلی اررکان کو پارلیمنٹ کے سامنے جانے کی آزادی ہوگی جبکہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ بھی کیاگیا ہے ، غیر متعلقہ اشخاص کا ریڈ ون میں داخلہ ممنوع ہوگا اور اس بات کو ہر صورت میں ممکن بنایاجائے گا کہ غیر متعلقہ اشخاص ریڈ زون میں داخل نہ ہوپائیں، اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس کو ایف سی کی مدد بھی حاصل ہوگی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…