طلبی کے حکم کےخلاف درخواست دائر
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ کی عدالت میں طلبی کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی طرف سے دائر متفرق درخواست کی سماعت کل ( بدھ) تک ملتوی کرد ی ۔گزشتہ روز جسٹس عباد الرحمن لودھی نے پنجاب حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ کی طلبی کا حکم واپس لینے کے لئے متفرق درخواست پر… Continue 23reading طلبی کے حکم کےخلاف درخواست دائر







































