عمران خان ہر صبح گلاب کا پھول دیتے ہیں،ریحام خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صبح گلاب کا پھول دیتے ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان بہترین شوہر ہیں ۔کپتان نے کبھی جمائمہ کی برائی نہیں کی گھر میں عام سے میاں بیوی ہیں میں آئی تو عمران خان کو پکا… Continue 23reading عمران خان ہر صبح گلاب کا پھول دیتے ہیں،ریحام خان







































