منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آج رات بارش کی پیشگوئی کر دی

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے جمعرات کی رات کو بارشوں کی پیشنگوئی کر دی ہے جن کے مطابق پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ سمیت دیگر علاقوں میں آج رات بارش ہونیکا امکان ہے جس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے اور جمعرات کی صبح بارشوں کا سلسلہ پہاڑی علاقوں تک بڑھ سکتا ہے ، محکمہ موسمیات کی الرٹ کے بعد ریسیکیو ون ون ٹو ٹو نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور تمام عملے کو ہنگامی طور پر ڈبل ڈیوٹی کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ انہیں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے:’’مکینک بادشاہ ‘‘ تاجدارِگھانا کی کا انوکھی کتھا۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…