منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان این اے 246میں ایم کیوایم کی فتح سے مطمعن

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے سربراہ نے کہاہے کہ این اے 246میں ایم کیوایم کے جیتنے پرہمیں کوئی اعتراض نہیںہے ۔عمران خان نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں خراب فضا کی وجہ سرمایہ کاردبئی جارہے ہیں اوروہاں سرمایہ کاری کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں خوف کی فضا ہے ،پنجاب میں کسان کونقصان ہورہاہے ۔انہوں نے کہاکہ کسانوں کوان کی فصل کی قیمت بھی نہیں مل رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن لڑناہماراحق ہے اورہم نے یہ حق استعمال کیا۔ہمیں عتراض ہے کہ عمران اسماعیل کودھمکیاں دی گئیں ۔میں گھرکے سامنے ملازمین کے مظاہرے سے خوش ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…