سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ‘ الیکشن کمیشن نے تمام اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمشن نے سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے اور کوئی ایسا امیدوار انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گا جو کسی بھی ادارے کا نادھندہ ہو یا ٹیکسوں کی ادائیگی میں ہیرپھیر کرتا ہو اس مقصد کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا گیا ہے… Continue 23reading سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ‘ الیکشن کمیشن نے تمام اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا