جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفا داریاں بدلنے والے لوگ نا پسند ہیں، ریحام خان

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پورا پاکستان بنی گالا کی جانب دیکھ رہا ہے۔عوام کی تمام امیدیں بنی گالا سے وابستہ ہیں، وفاداریاں بدلنے والے لوگ نا پسند ہیں، انھی لوگوں کی وجہ سے ملک اس حال کو پہنچا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے یونیفائیڈ میڈیا کلب اور پاکستان آرفن کیئر فورم کے اشتراک سے یتیم بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنرمیں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ یتیم بچوں پر شفقت کرنا ہم سب کا فرض ہے۔
مزیدپڑھیے:نائیجیریا میں بوکو حرام شدت پسندوں کے حملے میں 150افراد ہلاک

ریحام خان نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ بجٹ میں دفاعی بجٹ کو بڑھا کر تعلیم کے بجٹ میں 2 فیصد کمی کر دی گئی۔ واضح رہے ریحام خان گزشتہ روز لاہور پہنچیں تو ان کے بچے بھی ہمراہ تھے



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…