پاک چین اقتصادی راہداری پر اٹھنے والے سوالات کا جلد از جلدجواب نہ دیا تو نفرتیں جنم لیں گی،سراج الحق
پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاک چائنا کوریڈور ملکی ترقی کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے مگر حکومتی نااہلی کی وجہ سے کالا باغ ڈیم کی طر ح اس منصوبہ کو بھی متنازعہ بنایا جارہا ہے۔حکومت فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کرے اور لوگوں کے تحفظات دور… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر اٹھنے والے سوالات کا جلد از جلدجواب نہ دیا تو نفرتیں جنم لیں گی،سراج الحق