لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے کا تقاضا ہے کہ عمران خان کو کھلے دل سے سب سے معافی مانگنی چاہیے۔ رانا ثناء اللہ کا مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئےمزید کہنا تھا کہ عمران خان نے 126دن میں کسی کی بھی پگڑی اچھالنے سے گریز نہیں کیا