جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔! خواجہ سعدرفیق کے عمران خان کو باﺅنسر

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔! وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے عمران اینڈ کمپنی کی سازشی سیاست کو ملیا میٹ کر دیاہے ,حق کا بول بالا اور جھوٹ کا منہ کالا ہوا ۔ایک بیان میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے عمران اینڈ کمپنی کی سازشی سیاست کو ملیا میٹ کر دیاہے بالآخر حق کا بول بالا ہوا اور جھوٹ کا منہ کالا انہوںنے کہاکہ عمران اور ا نکے سر پرست جمہوریت کو لڈوز کرنا چاہتے تھے عمران کو انتخابی دھاندلی کے حوالہ سے کوئی غلط فہمی نہیں تھی انتخابی عمل پر اعتراض ہوتا تو پی ٹی آئی انتخابی نتائج تسلیم کیوں کرتی ؟؟آزاد جوڈیشل کمیشن کا قیام مسلم لیگ (ن )کی اپنی سوچ تھی سعد رفیق نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن کا قیام میاں نواز شریف کا جراتمندانہ فیصلہ تھا سعد رفیق نے کہاکہ پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ وزیرِ اعظم کے اعلان کے بعد کیا 2013 کے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دینا عمران اور ا ±ن کے سکرپٹ رائٹرز کی سازش تھی ۔وزیر ریلوے نے کہاکہ جھوٹ دھونس دھمکیوں اور پروپیگنڈا سے جمہوریت گِرانے کا شرمناک کھیل کھیلا گیا قوم کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی پوری قوم سے معافی مانگے وزیرریلوے نے کہاکہ لوگوں کی پگڑیاں ا چھالنے اور جمہوریت کے خلاف سازش کرنے والا شخص قوم کی قیادت کے لئے نااہل ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ثابت ہو گیا کہ عمران صادق اور امین نہیں ہیں عمران میں کوئی اصولی سیاست ہے تو انھیں پی ٹی آئی کی سربراہی سے الگ ہو جانا چاہیے ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…