کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کلفٹن سے گزشتہ رات متحدہ کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے ریسٹورنٹ سے زیر حراست لیے گئے علی رضا عابدی کے کزن حسن رضا کو رینجرز حکام نے رہا کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حسن رضا رینجرز کی حراست سے رہا ہوگئے ہیں۔ حسن رضا جو متحدہ کے قومی اسمبلی ممبر علی رضا عابدی کے رشتہ دار بھی ہیں، ان کو رینجرز حکام نے کلفٹن پر واقع علی رضا عابدی کے ہی ریسٹورنٹ پر کارروائی کے دوران 2افراد سمیت حراست میں لے لیا تھا۔
رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے کزن حسن رضا رینجرز حراست سے رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































