’’رینٹل مارچ‘‘ اور ’’عورت مارچ‘‘ والے سینٹ میں’’ کوئیک مارچ ‘‘ ہوگئے، چپقلش کی وجہ سے پی ڈی ایم میں رواداری ختم، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی چپقلش کی وجہ سے اب پی ڈی ایم میں’’رواداری‘‘ نہیں رہی، 26مارچ کو نہ’’ رینٹل مارچ‘‘ ہوسکا اور نہ نیب کے خلاف ’’عورت مارچ ‘‘ البتہ… Continue 23reading ’’رینٹل مارچ‘‘ اور ’’عورت مارچ‘‘ والے سینٹ میں’’ کوئیک مارچ ‘‘ ہوگئے، چپقلش کی وجہ سے پی ڈی ایم میں رواداری ختم، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ