یہ ہے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے رقم ملنے کے باوجوداہم منصوبے پرپچھلے 3سالوں سے کوئی عملی کام ہی شروع نہ ہوسکا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں دوسرے مرحلے میں مزید 672 منی مائیکرو ہائیڈل پلانٹس کی تعمیر شروع کرنے میں ناکام ہوگئی۔ روزنامہ جنگ میں ارشد عزیز ملک کی شائع خبر کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ فروری 2017 کو 237 ملین ڈالر قرضہ لینے کا ایک معاہدہ ہوا تھا۔16ارب 43کروڑ سے زائد کے… Continue 23reading یہ ہے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے رقم ملنے کے باوجوداہم منصوبے پرپچھلے 3سالوں سے کوئی عملی کام ہی شروع نہ ہوسکا